اِسمِ مُذکّر
بیس شلنگ یا سولہ اونس کا بٹ۔ ۳۶ تولہ۔ مگر عوام میں آدھ سیر مشہور ہے۔ سونے کا سِکّہ جس کی قیمت پہلے دس روپیہ تھی لیکن آج کل سونا مہنگا ہو گیا ہے۔
پونڈ
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!