مُحاورہ
جب کسی سبب سے کوئی ایسی بات پیش آجاتی ہے کہ جب سے اپنے بچے یا عزیز کی ہلاکت متصور ہو تو اس موقع پر بولتے ہیں کہ ابھی وپ مر جاتا تو ہم کسے اپنا درد مند بنا کر یہ مصیبت بیان کرتے۔
کس کی ماں کو ماں کہتی ہو
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!