اِسمِ مُذکّر
کِسی چیز کے پھٹنے کی آواز۔ توپ یا بندوق کی آواز۔ آوازِ گوز۔ ۔ مسخرا۔
اِسمِ مُؤنّث
زنبُور۔ برّ۔ ایک زرد رنگ کے پردا کِیڑے کا نام جس کے ڈنگ میں زہر ہوتا ہے۔
اِسمِ مُذکّر
کِسی چیز کے پھٹنے کی آواز۔ توپ یا بندوق کی آواز۔ آوازِ گوز۔ ۔ مسخرا۔
اِسمِ مُؤنّث
زنبُور۔ برّ۔ ایک زرد رنگ کے پردا کِیڑے کا نام جس کے ڈنگ میں زہر ہوتا ہے۔
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔