اِسمِ مُذکّر
آب دوز۔ صُراحی نما تنگ مُنہ کا ایک بچوں کے کھیلنے کا کھلونا ہوتا ہے۔ جس کی پیندے میں بہت سے چھید ہوتے ہیں۔ جب اس مین پانی بھر کر انگوٹھے سے مُنہ بند کر لیتے ہیں تو پانی بند ہو جاتا ہے۔ مُتوڑا۔ بہت پیشاب کرنے والا۔
پنچورا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!