فِعل لازِم
ہِند کی عورتوں میں دستور ہے کہ جب کوئی بال بچہ ہوتا ہے تو چلا نہا کر زچہ اپنے میکے میں یا کِسی اور قریب کے رشتہ داروں میں دو چار روز کے واسطے چلنے پھرنے کو جاتی ہیں۔ اور بعض کے ہاں نئی دُلہن کے جانے کو بھی کہتے ہیں۔
پاؤں پھیرنے جانا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!