اسمِ مُذکّرُ
ایک قسم کا سوانگ جس میں سوانگی اپنے تمام جس پر اس طرح چُھریاں مار لیتا ہے کی دیکھنے والا یہ سمجھتا ہے کہ جسم کے اندر گُھسی ہوئی ہیں لیکن در حقیقت یہ اندر نہیں ہوتی
گھایل کا سانگ
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!