اِسمِ مُذکّر
غرُور ۔ دماغ ۔ گھمنڈ ۔ (۲) جلُوسِ سواری ۔ جلو ۔ دھوم دھام ۔ (۳) ٹھاٹ ۔ ظاہری سازو سامان ۔ شان و شوکت ۔ نازو انداز ۔ نقش ۔ ٹھپّا ۔ چھاپّا ۔ سانّچا
ٹھسا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!