اِسمِ مُذکّر
انکشت۔ زُغال۔ جلی ہوئی لکڑی کا بجھایا ہؤا ٹکڑا یا کان سے نکالا ہؤا سیاہ اور وزنی مادہ جو کوئلے کی طرح جلتا اور دراصل نباتاتی مادہ ہوتا ہے۔
کوئیلا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!