اِسمِ مُؤنّث
شیشے یا آئینہ کا ٹُکڑا ۔ پرکالہ ۔ (۲) کبوتروں کا پرا ۔ پرندوں کا جِھلڑ ۔ جانوروں کا غول ۔ (ّ۲) گروہ ۔ دستہ ۔ جتھارتھ ۔ زُمرہ جیسے یاروں کی ٹُکڑی ۔ (۳ عوام) کپڑے کا تھان ۔ طاقہ ۔ کاتکی اشتان ۔
ٹکڑی
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!