فِعل لازِم
صورت دیکھنا ۔ چہرہ دیکھنا ۔ آئینہ میں صورت دیکھنا ۔ حیرانی سے مُنّہ دیکھنا ۔ حیرت زدہ ہو کر دیکھنا ۔ حسرت سے مُنّہ تکنا ۔ خدا کی قدرت دیکھنا ۔ مُنّہ سے جواب سُننے کا انتظار کرنا ۔ حوصلہ پیدا کرنا ۔
منہ دیکھنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!