شاعر جو یہ کانوں میں رس گھولتے ہیں
موتی سے لفظ لفظ میں رولتے ہیں
سچا تو انھیں میں نہیں کہتا لیکن
جھوٹے بھی کبھی کبھار سچ بولتے ہیں
Menu
رباعی شمارۂ ۲۷
6 ستمبر 2022ء
اردو شاعری
راحیلؔ فاروق کی شاعری۔ غزلیات، رباعیات، آزاد، معریٰ اور پابند نظمیں، دوہے، قطعات۔۔۔ سرگشتۂ خمارِ رسوم و قیود!
آپ کے لیے
20 نومبر 2018ء
29 جنوری 2020ء
3 ستمبر 2019ء
3 اگست 2021ء
تازہ ترین
29 جنوری 2024ء
21 جنوری 2024ء
12 جنوری 2024ء
1 اکتوبر 2023ء
27 ستمبر 2023ء