فعل مُتعدّی
ہٹانا۔ الگ کرنا۔ جُدا کرنا۔ ایک جگہ سے دوسری جگہ رکھنا۔ کِسی کام کی تاریخ بدلنا۔ مُلتوی کرنا۔ غائب کر دینا۔ رشوت میں دینا۔
سرکانا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!