اِسم مُؤنّث
قائم ہونا۔ کھڑا ہونا۔ اِستادہ ہونا،۔ وہ وقت جب مُردے زندہ ہو کر کھڑے ہوں گے۔ روز حشر۔ یوم الحساب۔ مر کر اُٹھنے یا دوبارہ زندہ ہونے کا دن۔ روز باز پرس۔ روز شمار۔ سب کے مرنے اور فنا ہونے کا دن۔ انوکھی بات۔ کار عجیب۔ تعجب انگیز بات۔ بلا۔ آفت۔ قہر۔ ستم۔ بلاے جان۔
قیامت
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!