اِسمِ مُزکّز
وہ بَیٹھک جو ایک آڑی اور سیدھی لکڑی باندھ کر دست آموز جانوروں کے واسطے بنا دیتے ہیں۔۔ جالی کاڑھنے کا مُربع۔ اور کار چوبی کام کرنے کا مُستطیل چوکھٹا۔ بُنے ہوئے کپڑے۔ یا گوٹے وغیرہ کا تھان ۔۔ چوکی۔ اسٹیشن۔ ڈولیوں یا گاڑیوں کے اِکھٹا رہنے کا مقام۔۔؎
اڈا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!