فِعل لازِم
گُتھم گتھا ہو جانا۔ لپٹ جانا۔ بِٹھ جانا۔ باہم لپٹ کر لڑنے لگنا۔ مل جانا۔ آمیز ہو جانا۔ خلط ملط ہو جانا۔ کُشتی ہو جانا۔
غٹ پٹ ہو جانا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!