فعل مُتعدّی
شکل بنانا۔ تصویر بنانا۔ روپ بھرنا۔ بھیس بدلنا۔ چہرا بنانا۔ چہری کی لینا۔ مُنہ بگاڑ کر بات کرنا۔ غریبی اور مسکینی ظاہر کرنا۔ ناک بھوں چڑھانا۔ اکراہ ظاہر کرنا۔
صورت بنانا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!