اِسمِ مُذکّر
اصل نام محمّد بِن ادرِیس، کُنیّت امو عبدُاللہ اور ناصرالحدیث لقب ہے۔ شافعی اپنے جداعلےٰ شافع بن سائِب کی نسبت سے مشہور ہوئے۔ آپ دوسرے درجے کے فقِیہ و مُجتہد ہیں۔ آپ ۱۵۰ھ میں پیدا ہوئے اور ۲۰۴ھ میں رحلت فرمائی۔
امام شافعی
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!