اِسمِ مُذکّر
وہ صورت جو شیر کے کلّہ سے مشابہ اکثر حوضوں، پرنالوں یا نہروں وغیرہ کے دہانوں پر بنا دیتے ہیں۔ تاکہ پانی اس کے اندر سے گرتا ہوا اچھا معلوم دے۔ ایک قسم کی بندوق۔ ایک قسم کا عصا۔
شیر وہاں
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!