فعل مُتعدّی
دوسرے کے واسطے دل نکال دینا۔ کسی عزیز اور پیاری چیز کا دریغ نہ کرنا۔ جان نکال دینا۔ روپیہ نکال دینا۔ مال سپرد کرنا۔
کلیجا کاڑھ کے دینا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!