اِسم مُؤنّث
راہ راست۔ وہ سیدھا راستہ جو خُدا تعالیٰ نے بندوں کے واسطے نکال کر اُس پر چلنے کا حکم دینا ہے۔ قانونِ محمدیﷺ۔ قانونِ اسلام۔ دین۔ مذہب۔ آئین ۔ دستور۔ راہ۔
شرع
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!