اِسمِ مُذکّر
وہ پھولوں خواہ موتیوں کی لڑیاں جو دولہا دُلہن کے سر پر سے مُنہ پر لٹکائی جاتی ہیں۔ مقیش یا سونے کے تاروں کے ہار جو عروس یا داماد کے سر پر باندھتے ہیں۔ مور۔ مکٹ۔ مالا۔
سہرا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!