اِسمِ مُؤنّث
چھوٹا تختہ۔ لَوح۔ پٹّی۔ تانبے، چاندی، عقیق، یشت وغیرہ کا وہ نقوش یا دُعا کُھدا ہوا ٹکڑا جو بچوں کے گلے میں نظر گُزر کے واسطے ڈال دیتے ہیں۔ سینہ۔ چھاتی۔ چھب۔ جامہ زینی۔
تختی
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!