اِسم مُؤنّث
وہ غلہ جو زمینداروں کو بیج کے واسطے اِس شرط پر دیا جاتا ہے کہ غلہ کٹنے کے وقت من کا سوا من لیں گے۔ وہ دھرتی جس کی مٹی چکنی اور ریتلی یا بُھربھری ہو۔
سوائی
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!