اِسمِ مُذکّر
عرب کے ایک مشہور مُلک کا نام جو کعبہ سے جانب یمین یعنی دست راست واقع ہے اور جس کی وجہ سے یہ نام رکھا گیا ہے۔ اس شہر کا عقیق اور لعل بہت مشہور ہے۔ نیز وہاں کی چادریں اور چمڑا بھی نامی ہے۔
اِسمِ مُذکّر
مبارک۔ اقبالمندی۔ بختیاری۔ سُبھاگ۔ کامیابی۔ سعادت۔ برکت۔ بہبودی۔