اِسمِ مُذکّر
گھونگا۔ ناقُوس۔ کَوڑا۔ بڑی کوڑی جسے ہندو لوگ اکثر دیوتاؤں خواہ مُردے کے آگے یا جنگ میں بجاتے ہیں اور اُس کی آواز گدھے کی آواز کے مُشابہ ہوتی ہے۔ زیور۔ حُلیہ۔ گہنا۔
سنکھ
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!