اِسمِ مُذکّر
پُھکے ہوئے جست کا پھول جو اکثر آنکھوں کی دوا پڑتا ہے۔ ایک قسم کا پوڈر جو بارہ سنگے کے سینگ کو پُھونک کر بناتے اور اُسے چھاچ میں ملا کر عورتیں مُنہ پر ملتی ہیں۔ مگر یہ دستور ایران کا ہے۔
سفیدہ
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!