تابع فِعل و ظرفِ زمان
پرا کرت ۔ (اِجُن) مارواڑ (ابار) مگہ (اَکھنی۔ ابری) تِر ہُت ( ایکھن) بِرج (اد) فارسی (اکنوں) اور اگر صِرف ہندی ہے اِس کا مادہ نِکالیں تو یوں سمجھنا چاہیے۔۔ بیر کا مُخفف ہے ۔ (۱) اِس سمیں۔ اس وقت ۔ اس گھڑی۔ حالا ۔ اِس دم۔ پنجابی زبان میں ہُن۔ (۲) اِن دونوں میں ۔ اِس وقت میں ۔ درینولا۔ فی زمانہ۔ (۳) اِسی وقت ۔ اِسی گھڑی۔ اِسی دم ۔ ترت ۔ فورًا۔ پنّجابی میں ہُنے۔ (۴) آئِندہ ۔ آگے کو ۔ پِھر ۔ پِھر کبھی ، چُونکہ د۔ ج ۔ ک ۔ ل۔ باہم بدلتے ہیں۔ اِس سے اِن تمام لفظوں کا ایک ہونا ثابت ہے۔ جَیسے ( بُد بُدا ۔ بلبُلا۔ بُھلسنا ۔ جُھلسنا ۔ دھانّسنا۔ کھا نّسنا وغیرہ۔)
اب
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!