فعل مُتعدّی
تکلیف اور آزار دینا۔ کشٹ دینا۔ رنج دینا۔ دُکھ دینا۔ حیران کرنا۔ دق کرنا۔ پیچھے پڑنا۔ تنگ کرنا۔ عاجز کرنا۔
ستانا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!