اِسمِ مُذکّر
ایک درکت اور اس کے پھل کا نام جس کی خوشبو نہایت عمدہ ہوتی ہے۔ اس کا پھول گُلی کی مانند ہوتا ہے اسی قجہ سے کیوڑے کی گھلّی اُسے کہتے ہیں۔ کاذی۔ کیوڑے کا عرق۔ مزاجاً سرد تر۔ مقوی دل و دماغ و اعضا۔
کیوڑا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!