اِسمِ مُذکّر
بدھیا کا نقیض۔ آنڈو۔ خُصیہ دار۔ بِجار۔ وہ بہل یا گھوڑا جو بچے دلوانے کے واسطے رکھیں۔ نر گاؤ۔ فربہ۔ جسیم۔ شحیم ۔ موٹا تازہ۔ غم و فکر سے آزاد۔ بے فکرا۔
سانڈ
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!