اِسمِ مُؤنّث
ایک پودے کا نام جسے ہِندو لوگ پوجتے اور مُتبرک سمجھتے ہیں۔ بالنکو۔ نیاز بو۔ ایک عورت کا نام جس پر کرشن جی عاشق تھے۔ اور اُسے اُنہوں نے تُلسی کا پودا بنا دیا تھا۔
تلسی
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!