اِسمِ مُذکّر
ترجیع بند اور ترکیب بند میں صرف اتنا فرق ہے کہ اُس میں مُعین بیت کو ہر بند کے بعد لاتے ہیں اور اِس میں ہر بند کی جُدا گانہ گِرہ ہوتی ہے۔
ترکیب بند
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!