اِسمِ مُؤنّث
مُرکب کرنا۔ کئی چیزوں کو مِلا کر بنانا۔ بناوٹ۔ ساخت۔ طور۔ ڈھنگ۔ کِسی چیز کے بنانے یا تیار کرنے کا کوئی خاص طریقہ۔
ترکیب
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!