اِسمِ مُؤنّث
آزاد کرنا۔ غُلام یا لونڈی کو رہا کرنا۔ لِکھت۔ دستاویز۔ وثیقہ۔ عبارت۔ مضمون۔ خط۔ ہلکی لکیر۔ مُطلق لکیر۔ اُقلیدس۔ علمِ اشکال۔ ہندسہ کی ایک کتاب کا نام۔
تحریر
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!