جُملہ
جب بچے اپنے کِسی یار کو کوئی چیز کھاتے دیکھتے ہیں تو اُس سے یہ کہہ کر یارانہ کا حق مانگتے ہیں اور جو وہ نہیں دیتا تو آپ بھی اُس کو پھر نہیں دیا کرتے۔
آوے یاری
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!