اِسمِ مُذکّر
بھوجن۔ طعام۔ کھانا۔ پرشاد۔ دیوتاؤں کا کھانا۔ ایک بھجن اور راگنی کا نام بھی ہے۔ جو صُبح کے وقت کرشن جی کے بھوک کی تعریف میں گاتے ہیں۔ پربھاتی۔ خُوشی۔ اِنسباط۔ مجامعت۔ مُباشرت۔ گالی۔ دُشنام۔
بھوگ
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!