اِسم مُؤنّث
جفت کا نقیض۔ زوج کا برعکس۔ واحد۔ ایک۔ طاق۔ ۔ فہرستِ حساب۔ رضائی کا ابرہ۔ لحاف کا ابرہ۔ شال۔ ایک ؤدمی۔ تن واحد۔ ایک پرند خوش آواز کا نام جو خاصیت میں چکوا چکوی کی طرح ہوتا ہے۔
فرد
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!