فِعل مُتعدّی
یکساں کرنا۔ مُطابق کرنا۔ پم قزن کرنا۔ بیباق کرنا۔ چُکانا۔ گنّوانا۔ْ صرف کر ڈالنا۔ تباہ کر ڈالنا۔ غارت کرنا۔ کھوج مِٹانا۔ پُورا کرنا۔ تمام کرنا۔ خاتمہ کرنا۔ پے در پے کرنا۔
برابر کرنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!