آئے تھے کدھر سے اور کدھر جاتے ہیں
بےعلم آئے تھے بےخبر جاتے ہیں
آنے کی نہ تھی چاہ مگر آئے تھے
جانا نہیں چاہتے مگر جاتے ہیں
رباعی شمارۂِ ۱۹
2 اکتوبر 2019ء
راحیلؔ فاروق
پنجاب (پاکستان) سے تعلق رکھنے والے اردو شاعر۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو شاعری
راحیلؔ فاروق کی شاعری۔ غزلیات، رباعیات، آزاد، معریٰ اور پابند نظمیں، دوہے، قطعات۔۔۔ سرگشتۂ خمارِ رسوم و قیود!
آپ کے لیے
4 دسمبر 2022ء
8 مارچ 2021ء
1 مارچ 2011ء
14 مئی 2020ء
تازہ ترین
18 فروری 2026ء
14 فروری 2026ء
31 دسمبر 2025ء
5 اکتوبر 2025ء
6 اگست 2025ء