اِسمِ مُؤنّث
بامن کی جُورو۔ چِھپکلی کی مانند ایک کیڑا ہے جس کی دُم سُرخ اور جسم چمکتا ہؤا ہوتا ہے اسے اکثر لوگ سانپ کی خالا بھی کہتے ہیں۔۔۔ آنکھ کے ایک مرض کا نام جس کے سبب سے برنیاں سُرخ رہتی ہیں اور پکلیں گِر جاتہ ہیں۔ ۔
بامنی
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!