اِسمِ مُذکّر
ایک حقارت کا کلمہ ہے جو غُصہ اور آزوردگی کے موقع پر کِسی شخص کے حق میں بجائے دُشنام اِستععمال کرتے ہیں۔ مُراداً گھٹیل۔ سِفلہ۔ کمینہ۔ پاجی۔
ایسا تیسا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!