فِعل مُتعدّی
کھولنا۔ سِلی یا بُنی ہوئی چیز کو کھولنا۔ ٹانک الگ کرنا۔ پٹی ہو چیز کی چھت اُکھاڑنا۔ ۔۔ درخت اۃکھاڑنا۔ کھسوٹنا۔ نوچنا۔ پُرچنا۔ مارنا۔ پِٰٹنا۔ کھال لے ڈالنا۔ کھال اُتارنا۔ چمڑا الگ کرنا۔ پوست جُدا کرنا۔ چٹ کرنا ۔ کھانا۔ ڈکارنا۔ ظاہر کرنا۔ راز فاش کرنا۔ کاٹ کاٹ کے ددوڑے ڈالنا۔ چھٹے ڈالنا۔ لال کر دینا۔
ادھیڑنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!