اِسمِ مُذکّر
صحیح اُتُو بغیر تشدید۔ لغوی معنی وُہ آلہ جِسے گرم کر کے کپڑے پر نقش کرتے ہیں۔۔۱۔ نقُوش جامہ۔ شِکن جامہ اور بیل بوٹے وغیرہ جو ریشم یا سوتی کپڑے پر آہنی آلہ کے ذرِیعہ سے بناتے ہیں۔۔
اتو
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!