فِعل لازِم
کُجّال یا ستیئے سے آنکھ درست کرانا۔ آنکھ کا جالا کٹوانا۔ آنکھ کا پانی نِکلوانا۔ اصطلاحاً و طنزاً کِسی چیز کی پہچان بہم پُہنچانا۔ کِسی چیز مین پرکھ حاصل کرنا۔
آنکھ بنوانا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!