اِسمِ مُذکّر
آنّچل کے کِنارہ پر جو بادلہ کا بُنا ہؤا آدھ گز چوڑا ٹھپّے کی وضع کا علیحدہ لگایا جاتا ہے اُس کو پلّو کہتے ہیں اور اُس کت آگے جھالر اور توئی وغیرہ لگا کر جو اۃسے بھاری کر دیتے ہیں اُسے آنچل پلُّو لہتے ہیں۔
آنچل پلو
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!