مُحاورہ
جب کسی غائب دوست یا عزیز کا ذکر کرتے ہیں تو پہلے یہ کلمہ بجاے دعاے خیر زبان پر لاتے ہیں۔ یعنی ہم اس کا نام بھلائی کے ساتھ لیتے ہیں۔ اور اس کی ہر بلا سے خیریت چاہتے ہیں۔ْ
یادش بخیر
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!