سبب کی دو قسموں میں سے ایک۔ اس دو حرفی کلمہ کو کہتے ہیں جس میں پہلا حرف متحرک اور دوسرا ساکن ہو۔ جیسے چل، رس، دن، شد، پر وغیرہ۔ ان سب الفاظ کے پہلے حرف پر حرکت ہے اور دوسرا ساکن ہے۔
سَبَبِ خَفِیف
- عربی, فارسی
- اسمِ مذکر
مصطلحاتِ عروض
مصطلحاتِ عروض
علمِ عروض اور متعلقہ مباحث میں استعمال ہونے والے الفاظ و تراکیب مع معانی و مطالب، مترادفات و متبادلات اور امثال و نظائر۔