مُحاورہ
یعنی ہمیں کوئی فند و فریب سے نہیں ٹھگ سکتا۔ ہمارا مال کوئی نہیں کھا سکتا۔ ہم ایسے میٹھے نہیں کہ ہر کوئی گھول کر پی جائے۔
یہ وہ گڑ نہیں جو مکھیاں کھائیں
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال