اِسمِ مُذکّر
یہ حضرت سیّدنا علی رضا بن موسیٰ الکاظم علیہ السلام کا جو آٹھویں امام ہیں کا عرف ہے۔ اسی وجہ سے آپ کو امام ثامن بھی کہتے ہیں۔ آپ ۱۴۸ھ میں مدینہ منورہ پیدا ہوئے۔ آپ کی کُنیّت ابوالحسن ہے اور القاب رضا، صابر، زکّی و ولی ہے۔ آپ ۵۵ برس زنّدہ رہے اور آخر صفر ۲۰۳ھ میں وفات پائی۔۔
امام ضامن
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!