فعل مُتعدّی
گھسیٹنا۔ تاننا۔ جذب کرنا۔ چُوسنا۔ کشید کرنا۔ تمکنت کرنا۔ غرور کرنا۔ عدالت میں لے جانا۔ پکڑوانا۔ مہنگا کرنا۔ گراں کرنا۔ روکنا۔ سمیٹانا۔ میان سے نکالنا۔ میان سے باہر کرنا ۔ باہر لانا۔ چڑھانا۔ حلقہ بنانا۔ احاطہ کرنا۔ کاڑھنا۔ نقش بنانا۔ نکالنا۔ طول دینا۔ انتظار کھینچنا۔
کھینچنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!